ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے بجلی بند رہے گی

ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے بجلی بند رہے گی

پشاور( پاکستان نیوز) 132 کے وی چکدرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 1724922249242492924931 اگست صبح 7 بجے سے دوپہرایک بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی بادوان249اوچ249تھانہ249جلالہ249بٹ خیلہ249بٹ خیلہ ایکسپیرس249حصاربابا249پی آئی ڈی سی249الہ ڈھنڈ249ظفرپارک249خان پور249اسبند249چکدرہ249تلاش ایکسپریس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے.132 کے وی پبی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 1724918249202492224923 اگست صبح 7 بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی شیخان249امان کوٹ اولڈ249پبی سٹی249ڈاگئی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے.

مزید : پشاورصفحہ آخر