ضلع کونسل کے اجلاس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہوگا ،اسماعیل بلوچ

ضلع کونسل کے اجلاس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہوگا ،اسماعیل بلوچ

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)ضلع کونسل کے اجلاس کے اختتام پر سپیکر اسماعیل بلوچ نے کہا کہ آئندہ ضلع کونسل کے اجلاس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہوگا ۔اور پریس کے کمیرہ مینوں کو ایوان اور رپورٹرز کو گیلری میں بیٹھنے کیلئے خصوصی پاس دئیے جائیں گے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...