بھارت کوکسی صورت ملکی سلامتی سے نہیں کھیلنے دینگے، عبدالرحمن جامی

بھارت کوکسی صورت ملکی سلامتی سے نہیں کھیلنے دینگے، عبدالرحمن جامی

بٹہ کوٹ(نما ئندہ پاکستان) بھارت کو کسی صورت ملکی سلا متی سے نہیں کھیلنے دینگے ،بلو چستان ،گلگت بلتستان اسلا می جمہوریہ پاکستان کا فطری حصہ ہیں ، بھارت کی ’’ہرزہ سرا ئی‘‘قابلِ مذ مت(بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

فعل ہے،بھارتی بڑھتی سرگرمیوں کے تدارک کے لئے مسلم اُمہ کو متفقہ لا ئحہ عمل اختیار کر نا ہو گا ،دینی اداروں کے طلباء ’’محب وطن‘‘سیاستدا نوں سے زیا دہ پاک دھرتی کے ’’خیر خواہ ‘‘ہیں، کشمیر میں جاری کی تحریکِ آزادی دبا نے میں بھارت مکمل طور نا کام ہو چکا ہے ،بھارت اپنی شکست کا بدلہ پاکستا ن میں دہشت گردی کو فروغ دے کر لینا چاہنا چاہتا ہے، دہشت گردی کے خا تمے کے لئے بھارت کو انتہا پسندی سے دامن چھڑا نا ہو گا ، کشمیری مسلما نوں کی قر با نیا ں رنگ لا نے کو ہیں ،حکو مت کو کشمیری عوام کے موقف کو دنیا بھر میں نمایاں کر نے کے لئے ٹھوس اقدما ت اٹھا نا ہو نگے ،ان خیالات جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی شوریٰ کے رکن ،دفاع پاکستان کو نسل کے صو بائی راہنماء مو لا نا حکیم عبدالر حمن جقا می نے گزشتہ روز اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیاانہوں نے کہا کہ بھارت کشمیر میں جاری تحریک خود ارادیت کی جنگ مکمل طور ہار چکا ہے اور وہ اب بزور قوت اپنا قبضہ برقرار رکھنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...