بریکوٹ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس ،فضل شاہ باچا کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت

بریکوٹ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس ،فضل شاہ باچا کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت

بریکوٹ (نمائندہ پاکستان) بریکوٹ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدرات صدر سہیل باچا منعقد ہوا ‘ اجلاس میں سرپر ست اعلیٰ فضل مولا خان ، نائب صدر اسد اسد اللہ ، چیئرمین ایگزیکٹیو کونسل ڈاکٹر ذاکر محمد ، جنرل سیکرٹری ظاہر شاہ کمال اور دیگر عہدیداروں و ممبران نے شرکت کی ‘ اجلاس میں قومی وطن پارٹی کے صوبائی رہنما افضل شاہ باچا کی اہلیہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...