ذیشان کی رسم قل آج ہوگی

ذیشان کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے چھ بہنوں کااکلوتا بھائی نوجوان ذیشان کے رسم قل آج بٹ خیلہ گاؤں اماندرہ میں اداکی جائیگی مرحوم ضمیرشاہ کے بیٹے تھے تمام دوسٹ واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔