گل محمد پینٹر کے والد کی رسم قل آج ہوگی

گل محمد پینٹر کے والد کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ کے مشہورارٹسٹ گل محمدپینٹرکے والد کی رسم آج ثمن آباد بٹ خیلہ میں اداکی جائیگی تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...