بلاول بھٹو نے اوورسیز کی تمام تنظیمیں توڑنے کا اعلان کردیا

بلاول بھٹو نے اوورسیز کی تمام تنظیمیں توڑنے کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اوسلو(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اوسلو کنونشن میں اوورسیز کی تمام تنظیمیں توڑنے کا اعلان کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر رہنماؤں کامران یوسف گھمن فرانس اور زاہد عباس شاہ جرمنی کی پیپلز پارٹی اوورسیز کے صدر کی کارکردگی پر سخت تنقید اور یورپ میں پیپلزپارٹی کو از سر نو آرگنائز کرنے کے مطالبے پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فوری طور پر اوورسیز کی تمام تنظیمیں توڑنے کرنے کا اعلان کردیا۔