کراچی،سیکیورٹی اداروں کا آپریشن،گلستان جوہر سے9افراد گرفتار

کراچی،سیکیورٹی اداروں کا آپریشن،گلستان جوہر سے9افراد گرفتار
کراچی،سیکیورٹی اداروں کا آپریشن،گلستان جوہر سے9افراد گرفتار

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سیکیورٹی اداروں نے گلستان جوہر کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 9مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر میں جوہر موڑ کے قریب چھاپہ گرفتار ملزموں کی جانب سے معلومات کی فراہمی کے بعد مارا گیا۔ رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی میں سیاسی جماعت کے سیکٹر ممبر سمیت نو افراد کو حراست میں لے لیا ۔حراست میں لئے گئے افراد سے تفتیش جاری ہے۔

مزید : قومی