وزیر صحت سندھ نے غیرحاضری اور تاخیر سے آنے پر ایڈیشنل سیکرٹری سمیت 12 اہلکار برطرف کردئیے
کراچی (ویب ڈیسک) ملازمین کے دفتر سے غیرحاضریوں اور دیر سے آمد پر وزیر صحت سندھ کا پارہ ہائی ہوگیا۔ غیرحاضری اور تاخیر سے آنے پر ایک ایڈیشنل سیکرٹری سمیت 12 اہلکاروں کو برطرف کردیا۔