رنویر سنگھ بھی جہاز سے کود گئے

رنویر سنگھ بھی جہاز سے کود گئے
رنویر سنگھ بھی جہاز سے کود گئے

  


ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بولی وڈ اداکار نے اپنی جان جوکھوں میں کسی فلم کی شوٹنگ کے دوران نہیں ڈالی بلکہ انہوں نے ایسا صرف تفریح کے لئے کیا ۔ رنویر سنگھ اپنے مصروف شیڈول میں سے کچھ وقت نکال کر اس وقت سوزرلینڈ میں چھٹیاں منا رہے ہیں اور اس ہی دوران انہوں نے اسکائے ڈایﺅنگ کی۔بولی وڈ کے جوشیلے اداکار نے جہاز سے چھلانگ لگانے کی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر مداحوں سے شیئر کی ہے۔یاد رہے کہ اسکائے ڈائیونگ کا شوق لوگوں میں تیزی سے بڑھ رہا ہے اور بولی وڈ اداکار بھی اس مشغلے میں سب سے آگے نظر آتے ہیں۔

مزید : تفریح


loading...