چاند گرہن کل لگے گا، براعظم امریکہ سمیت بحرالکاہل کے بڑے حصے میں دیکھا جا سکے گا

چاند گرہن کل لگے گا، براعظم امریکہ سمیت بحرالکاہل کے بڑے حصے میں دیکھا جا سکے ...
چاند گرہن کل لگے گا، براعظم امریکہ سمیت بحرالکاہل کے بڑے حصے میں دیکھا جا سکے گا

  

سمبڑیال (ویب ڈیسک) کل 18 اگست کوچاند گرہن لگے گا، 3 گھنٹے رہنے والا چاند گرہن براعظم امریکہ کی سمندری حدود سمیت بحر الکاہل کے بڑے حصہ میں دیکھا جا سکے گا۔ چاند گرہن دن 12 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوکر سہ پہر 3 بجکر 30 منٹ تک جاری رہیگا۔

مزید : سیالکوٹ