سعودی دارلحکومت میں نقاب پولیس افراد کا حملہ ، پولیس اہلکار ماراگیا

سعودی دارلحکومت میں نقاب پولیس افراد کا حملہ ، پولیس اہلکار ماراگیا
سعودی دارلحکومت میں نقاب پولیس افراد کا حملہ ، پولیس اہلکار ماراگیا

  

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی دارلحکومت ریاض میں چار نقاب پوش حملہ آوروں نے ایک تھانے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار کی شہادت کی اطلاعات ہیں ۔

سعودی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ضلع قطیف میں ہونیوالے حملے ایک پولیس اہلکار ماراگیا جبکہ حملہ آوروں نے ماسک پہنے ہوئے تھے اور بدھ کو علی الصبح تھانے پر ہلہ بول دیا۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ 4جولائی کو ہونیوالے تین دھماکوں میں ایک دھماکہ قطیف میں ہی ایک مسجد کے قریب ہوا تھا۔سعودی حکام کاخیال ہے کہ حملے کے پیچھے داعش کا ہاتھ ہے ۔

مزید : عرب دنیا