10 سالہ بچہ بدفعلی کے بعد قتل، لاش کھیتوں سے برآمد

10 سالہ بچہ بدفعلی کے بعد قتل، لاش کھیتوں سے برآمد
10 سالہ بچہ بدفعلی کے بعد قتل، لاش کھیتوں سے برآمد

  

ساہیوال (ویب ڈیسک) نواحی گاﺅں میں بدفعلی کے بعد 10 سالہ بچے کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 38/12-L کے محمد صادق کا 10 سالہ بیٹا سجاد احمد صبح کھیلتے ہوئے لاپتہ ہوگیا جس کے بعد والدین نے بچے کی تلاش شروع کردی اور آس پاس کے چکوں میں اعلانات بھی کروائے گئے،شام کو 10/11-L کے قریب ایک کھیت سے نچے کی نعش مل گئی جس کی ٹانگ پر زخم کا نشان ہے۔

مزید : ساہیوال