اوکاڑہ میں نئی نویلی دلہن اغواء، نوجوان لڑکی سے زیادتی

اوکاڑہ میں نئی نویلی دلہن اغواء، نوجوان لڑکی سے زیادتی
اوکاڑہ میں نئی نویلی دلہن اغواء، نوجوان لڑکی سے زیادتی

  


اوکاڑہ(ویب ڈیسک) گوگیرہ کے نواح سے نئی نویلی دلہن اغوا ہوگئی جبکہ نوجوان لڑکی کوجنسی درندگی کا نشانہ بنا دیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق  ٹھٹھہ عنایت کے سے ولایت علی، شیراز اور دو نامعلوم کار سوار ملزمان نے بہاول شیر کی بیوی گلزار بی بی کو اغوا کرلیا، مغویہ کی ایک ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔ا غوا کار جاتے ہوئے طلائی زیورات بھی لے گئے جبکہ موضع مسن کے میں رفع حاجت کے لئے گھر سے باہر جانے والی 14 سالہ لڑکی کلثوم بی بی کو ملزمان فلک شیر اور خالد نے پکڑلیا۔ فلک شیر نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ مزاحمت پر لڑکی کو زخمی بھی کردیا۔ پولیس نے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلئے۔

مزید : اوکاڑہ


loading...