اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے کا اضافہ ،ڈالر 106 روپے 70 پیسے کا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے کا اضافہ ،ڈالر 106 روپے 70 پیسے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے کا اضافہ ،ڈالر 106 روپے 70 پیسے کا ہوگیا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 106 روپے 70 پیسے کا ہوگیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ہے اور اس کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک ڈالر کی قیمت خرید 106 روپے 15 پیسے ہوگئی ہے جبکہ اس کی قیمت فروخت 106 روپے 70 پیسے ہوگئی ہے۔ دوسری طرف انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کسی قسم کا ردو بدل نہیں ہوا اور ایک ڈالر کی قیمت خرید 104 روپے 30 پیسے جبکہ قیمت فروخت 104 روپے 50 پیسے رہی ہے۔

مزید : بزنس


loading...