حمزہ شہباز کی لاہور میں فراہمی و نکاسی آب کیلئے 150 نئے ٹیوب ویل لگانے کی ہدایت

حمزہ شہباز کی لاہور میں فراہمی و نکاسی آب کیلئے 150 نئے ٹیوب ویل لگانے کی ہدایت
حمزہ شہباز کی لاہور میں فراہمی و نکاسی آب کیلئے 150 نئے ٹیوب ویل لگانے کی ہدایت

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف نے لاہور میں فراہمی و نکاسی آب کیلئے 150 نئے ٹیوب ویل لگانے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز کی زیر صدارت فراہمی و نکاسی آب سے متعلق اجلاس ہوا جس میں انہوں نے متعلقہ محکموں کو زیر زمین پانی کے تحفظ کیلئے فزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے اور اورنج ٹرین کے اطراف میں نکاسی آب کیلئے خصوصی انتظامات کی ہدایت کی۔ حمزہ شہباز نے بتایا کہ لاہور میں فراہمی و نکاسی آب کیلئے 150 ٹیوب ویل لگائے جائیں گے جبکہ جائیکا کے تعاون سے لاہور میں 105 ٹیوب ویلوں کی تنصیب کی جائے گی۔

مزید : لاہور


loading...