مظفر گڑھ میں پائپ لائن سے لاکھوں روپے کا تیل چوری ہونے کا انکشاف

مظفر گڑھ میں پائپ لائن سے لاکھوں روپے کا تیل چوری ہونے کا انکشاف
مظفر گڑھ میں پائپ لائن سے لاکھوں روپے کا تیل چوری ہونے کا انکشاف

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کے اجلاس میں مظفر گڑھ میں پائپ لائن سے لاکھوں روپے کا تیل چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے-

جیو نیوز کے مطابق پبلک اکاونٹس  کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی نوید قمر کی زیر صدارت ہوا،وزارت پیٹرولیم کی طرف سے پیش کردہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ تیل چوری پر3 افراد گرفتار،،فرار ہیں،تیل کی چوری سے 60لاکھ روپے کا نقصان ہوا،حکام کا کہنا ہے کہ کیس ریکوری کے لیے عدالت میں ہے۔عاشق گوپانگ کا کہنا ہے کہ تیل چوری 17دن کا نہیں 17 سال کا معاملہ ہے،پائپ لائن سے تیل چوری معمول ہے،کراچی میں بھی تیل چوری کے واقعات ہوتے ہیں، حکام وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ اب پائپ لائن کی بڑی نگرانی کی جاتی ہے۔

مزید : مظفرگڑھ


loading...