رواں سال آسٹریلیا اورانگلینڈکیخلاف ٹف سیریز متوقع ہے:اظہر علی

رواں سال آسٹریلیا اورانگلینڈکیخلاف ٹف سیریز متوقع ہے:اظہر علی
رواں سال آسٹریلیا اورانگلینڈکیخلاف ٹف سیریز متوقع ہے:اظہر علی

  


ڈبلن(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ رواں سال آسٹریلیا اورانگلینڈکیخلاف ٹف سیریز متوقع ہے،ون ڈے ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کےساتھ کھیل رہے ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ رواں سال آسٹریلیا اورانگلینڈکیخلاف ٹف سیریز متوقع ہے،ون ڈے ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کےساتھ کھیل رہے ہیں،انہوں نے کہا ہے کہ ون ڈے کی خراب کارکردگی کی بہت ساری وجوہات ہیں،ون ڈے مختلف فارمیٹ ہے، آئرلینڈاورانگلینڈسے اہم مقابلہ ہے۔

مزید : کھیل


loading...