وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانی کی سعودی وزیر محنت سے ملاقات ،سعودی عرب میں پاکستانی باشندوں کی تنخواہوں کے معاملے پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانی کی سعودی وزیر محنت سے ملاقات ،سعودی عرب میں ...
وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانی کی سعودی وزیر محنت سے ملاقات ،سعودی عرب میں پاکستانی باشندوں کی تنخواہوں کے معاملے پر تبادلہ خیال

  

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانی صدر الدین شاہ راشدی نے سعودی وزیر محنت سے ملاقات کر کے سعودی عرب میں پاکستانی باشندوں کی تنخواہوںسے متعلق مسئلے پر بات چیت کی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں ریاض،دمام،جدہاور طائف میں محصور پاکستانی محنت کشوں سے متعلق تبادلہ خیال ہوا ۔اس موقع پر پاکستانیوں کی تنخواہوں کی ادائیگی ،غذا اور صحت کی فراہمی ،جرمانے کے بغیر اقامے کی تجدید اور تبدیلی اسپانسر پر بھی بات ہوئی ۔

سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی، وہ ایک کام جس سے بہت سے پاکستانی اضافی آمدن کمایا کرتے تھے اس پر سخت ترین پابندی لگادی گئی

مزید : عرب دنیا