خیبر ایجنسی میں شہید ہونے والے دو فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

خیبر ایجنسی میں شہید ہونے والے دو فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
خیبر ایجنسی میں شہید ہونے والے دو فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

  

راولپنڈ ی (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر ایجنسی میں شہید ہونے والے دو فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔آئی ایس پی آ ر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں شہدا کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں گورنر خیبر پختونخواہ ،کور کمانڈر پشاور اور دیگر سول و عسکری حکام نے شرکت کی ۔نمازہ جنازہ کی ادائیگی کے بعد شہید فوجی جوانوں کی میتیں تد فین کے لیے سندھ میں ان کے آبائی علاقوں میں روانہ کردی گئیں ۔

مزید : قومی