بہت سارے دشمن ہمارے خلاف اکٹھے ہوچکے ہیں، سانحہ کوئٹہ کا زخم دینے والوں تک جلد پہنچ جائینگے:آئی جی ایف سی بلوچستان

بہت سارے دشمن ہمارے خلاف اکٹھے ہوچکے ہیں، سانحہ کوئٹہ کا زخم دینے والوں تک ...
بہت سارے دشمن ہمارے خلاف اکٹھے ہوچکے ہیں، سانحہ کوئٹہ کا زخم دینے والوں تک جلد پہنچ جائینگے:آئی جی ایف سی بلوچستان

  


کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیر افگن نے کہا ہے کہ بہت سارے دشمن ہمارے خلاف اکٹھے ہوچکے ہیں۔قوم کا اتفاق وقت کی اہم ضرورت ہے۔

کوئٹہ میں یوم آزادی کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میجر جنرل شیر افگن نے کہا کہ پاکستان کے دشمنوں کو اس کی ترقی راس نہیں آرہی۔ ہمارے دشمن لوگوں میں چھپ کر رہتے ہیں۔ایسے دشمن کی تلاش میں مشکلات درپیش ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ کوئٹہ کازخم لگانےوالوں تک جلد پہنچ جائیں گے۔پاکستانی قوم قربانیاں دینا اور ملک کی حفاظت کرنا جانتی ہے۔

مزید : کوئٹہ /اہم خبریں


loading...