شاہد آفریدی کے گٹھنے میں تکلیف ،ہسپتال پہنچ گئے

شاہد آفریدی کے گٹھنے میں تکلیف ،ہسپتال پہنچ گئے
شاہد آفریدی کے گٹھنے میں تکلیف ،ہسپتال پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھٹنے میں تکلیف نکل آئی ،چیک اپ کے لیے ہسپتال پہنچ گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شاہد آفریدی نے لاہور کے نجی ہسپتال سے گھٹنے کا ایم آر آئی کروایا ۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سے قبل چیک کرنا چاہتا ہوں انجری سنجیدہ تو نہیں ہے ؟۔

مزید :

کھیل -