پولیس اور حساس اداروں کی کارروائیاں ، چار غیر ملکیوں سمیت 16مشکوک افراد گرفتار

پولیس اور حساس اداروں کی کارروائیاں ، چار غیر ملکیوں سمیت 16مشکوک افراد ...
پولیس اور حساس اداروں کی کارروائیاں ، چار غیر ملکیوں سمیت 16مشکوک افراد گرفتار

  

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس اور حساس اداروں نے مختلف کارروائیوں میں چار غیر ملکیوں سمیت 16افراد کو گرفتار کر لیا ۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق شیخو پورہ کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 12مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا۔ادھر ننکانہ صاحب میں بھی  حساس اداروں نے کارروائی کر کے 4 مشکوک غیر ملکی افراد کو گرفتار کر لیا  ہے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

کراچی میں رینجرز نے متحدہ کے عسکری ونگ سے تعلق رکھنے والے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا

مزید : شیخوپورہ