ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آئندہ سال سری لنکا میں نمائش منعقد کرے گی

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آئندہ سال سری لنکا میں نمائش منعقد کرے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان( ٹی ڈی اے پی) نے سری لنکا میں ایک ملکی نمائش کا انعقاد کررہی ہے۔ اتھارٹی کے جاری بیان کے مطابق 2016ء اور2017ء میں کامیاب ایک ملکی نمائشوں کے انعقاد کے بعد اتھارٹی نے آئندہ سال12 تا14 جنوری2018ء کے دوران کولمبوسری لنکا میں نمائش کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس موقع پر پاکستانی کھانوں کے سٹالز بھی لگائے جائیں گے جس سے ملکی برآمدات کے فروغ میں مدد ملے گی۔ ایک ملکی نمائش میں سٹالز بھی لگائے جائیں گے جس سے ملکی برآمدات کے فروغ میں مدد ملے گی۔

ایک ملکی نمائش میں سٹالز کی بکنگ اور شرکت کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔
zuh/jav/msb 0914
******** آئٹم نمبر7 0 ***

مزید :

کامرس -