پولیس نے گوجرانوالہ میں بینک لوٹنے والے 2ڈاکووں کوگرفتار کرلیا،آٹومیٹک ہتھیار اور12لاکھ روپے برآمد

پولیس نے گوجرانوالہ میں بینک لوٹنے والے 2ڈاکووں کوگرفتار کرلیا،آٹومیٹک ...
پولیس نے گوجرانوالہ میں بینک لوٹنے والے 2ڈاکووں کوگرفتار کرلیا،آٹومیٹک ہتھیار اور12لاکھ روپے برآمد

  

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گوجرانوالہ میں بینک لوٹنے والے 2ڈاکووں کو گرفتار کر کے آٹومیٹک ہتھیار اور 12لاکھ روپے برآمد کر لئے۔

پولیس کاخانیوال میں سرچ آپریشن، 9افراد گرفتار، 38لیٹر شراب برآمد

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پولیس نے معمول کی ناکہ بندی کے دوران 2افراد کو مشکوک جان کر روکا اور ان کی تلاشی لی تو ان سے 12لاکھ روپے اور آٹومیٹک ہتھیاربھی برآمد ہوئے ،جس پر پولیس فوراًدونوں افراد کوحراست میں لے ۔ابتدائی تحقیقات میں ملزمان نے انکشاف کیا انہوں نے گوجرانوالہ میں بینک لوٹا اورفاٹاجارہے تھے ۔تاہم پولیس نے زیر حراست ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں مزید تحقیقات اور قانونی چارہ جوئی کیلئے تھانے منتقل کردیاہے۔

مزید : گوجرانوالہ