پاکستان فلم انڈسٹری کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرلے گی،ہنی شہزادی

پاکستان فلم انڈسٹری کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرلے گی،ہنی شہزادی
 پاکستان فلم انڈسٹری کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرلے گی،ہنی شہزادی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(فلم رپورٹر) فلم اور سٹیج کی معروف اداکارہ و پرفارمر ہنی شہزادی نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان فلم انڈسٹری ایک بار پھر کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرلے گی ۔فلم انڈسٹری سے مایوسی اور ناامیدی کا اندھیرا ختم ہو رہا ہے نئی فلمیں کا میابی حاصل کررہی ہیں اس سے یہ حقیقت واضح ہوتی جا رہی ہے کہ فلم انڈسٹری میں دوبارہ رونقیں بحال ہونے والی ہیں ۔

ہنی شہزادی نے کہا کہ فلم کراچی سے ہو یا لاہو رسے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اصل بات تو صرف یہ ہے کہ ہماری فلم پاکستانی ہے اور فلم انڈسڑی کی مضبوطی ہی فنکاروں کی مضبوطی ہے

مزید : کلچر