ریلوے محنت کش یونین کا ہنگامی اجلاس

ریلوے محنت کش یونین کا ہنگامی اجلاس

لاہور( پ ر) ریلوے سٹیل شاپ ڈی ۔ایس ورکشاپس سلیمان صادق اور ورکس منیجرعاطف اشفاق کی سربراہی میں ترقی کی جانب رواں دواں۔ ریلوے محنت کش یونین کا ہنگامی اجلاس مرکزی آفس میں ہوا۔ اجلاس میں صدر سٹیل شاپ ذاکرشاہ ،چیئرمین میاں مقبول ،وائس چیئرمین محمد شیرعرف شیو۔مظہرایم عارف ،اور محمد شبیرودیگرنے شرکت کی سٹیل شاپ نے ترقی کرتے ہوئے پروڈکشن کے تمام اہداف پورے کیے ہیں۔

انشااللہDS سلیمان صادق اور عاطف اشتیاق کی سربراہی میں سٹیل شاپ مزیدترقی کرے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4