راج گڑھ میں لگایا جانیوالے میلے کی جگہ تبدیل کی جائے، عبدالرحیم

راج گڑھ میں لگایا جانیوالے میلے کی جگہ تبدیل کی جائے، عبدالرحیم

لاہور (پ ر)راج گڑھ میں مسلم لیگ یوتھ ونگ کا اجلاس۔صدارت عبدالرحیم نے کی ۔اجلاس میں شاہد علی ،حمزہ معظم ،شاہد رانا میں شریک تھے۔ عبدالرحیم نے کہاکہ راج گڑھ میں ہر سال میلہ لگایا جاتا ہے جس کے باعث گندگی کے ڈھیر لگ جاتے ہیں اس کے علاوہ رش کے باعث مکینوں کا گزرنا محال ہو کر رہ جاتا ہے،شکایات کے باوجود بھی نوٹس نہیں لیا جاتا ،اعلیٰ حکام نوٹس لیں۔

 

مزید : میٹروپولیٹن 4