سوشل میڈیا کا استعمال تمباکو نوشی کی عادت طرح ہے، جینیفر انسٹن

سوشل میڈیا کا استعمال تمباکو نوشی کی عادت طرح ہے، جینیفر انسٹن
 سوشل میڈیا کا استعمال تمباکو نوشی کی عادت طرح ہے، جینیفر انسٹن

  

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ جینیفر انسٹن نے کہا کہ سوشل میڈیا کے استعمال کی عادت تمباکو نوشی کی طرح ہے۔انہوں نے کہا کہ جب آپ سوشل میڈیا پر کوئی چیز شیئر کرتے ہیں تو لوگوں کی پسند اور ناپسندکی وجہ سے آپ کواضافی دباؤکا سامنا کرناپڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب وہ اپنے ارد گرد لوگوں کو مستقل فون کا استعما ل کرتے دیکھتی ہیں تو انہیں لگتا ہے کہ ہم اپنی زندگی کے خوبصورت لمحات کو ضائع کر رہے ہیں۔

مزید : کلچر