بالی ووڈ کی نئی فلم’’ حلال‘‘ کا ٹیزر جاری

بالی ووڈ کی نئی فلم’’ حلال‘‘ کا ٹیزر جاری
بالی ووڈ کی نئی فلم’’ حلال‘‘ کا ٹیزر جاری

  

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی نئی فلم’’ حلال‘‘ کا ٹیزر جاری کردیاگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فلم مسلم برادری کے ہاں شادی اور پھر طلاق جیسی روایات پر مبنی فلم معاشرے کی عکاسی کررہی۔فلم میں اہم کردار چمنے دیپک، شیواجی لوٹن درشن یادیو نبھارہے ہیں۔ فلم کو ریلیز سے قبل کئی بین الاقوامی ایوارڈبھی مل چکے ہیں۔ یہ29 ستمبر کو بالی وڈ سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر