فلم ’’تھور ‘‘کے سیکوئل کا ٹریلر جاری

فلم ’’تھور ‘‘کے سیکوئل کا ٹریلر جاری
 فلم ’’تھور ‘‘کے سیکوئل کا ٹریلر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) ہالی وڈ کی مشہور فلم تھور کی سیکوئل’’ تھور ریگنورک‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق تھور ایک ایسے غیر معمولی صلاحیتیں رکھنے والے شخص کی کہانی ہے جسے اس کا طاقت سے بھرپور ہتھوڑا اس سے جدا کرکے اسے سیارے میں قید کردیا جاتاہے۔ سائنس فکشن کرداروں پر مبنی ایکشن فلم ہے۔تھور 2011ء میں ریلیز ہوئی تھی اور باکس آفس کی ہٹ ثابت ہوئی تھی۔اب اس کا سیکوئل نومبر میں ریلیز کیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -