ضلعی انتظامیہ کی انسداد ڈینگی مہم بھرپور طریقے سے جاری

ضلعی انتظامیہ کی انسداد ڈینگی مہم بھرپور طریقے سے جاری

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور سمیرا حمد سید نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ لاہور شہر کے تمام ٹاؤنز میں انسداد ڈینگی مہم کے تحت انِ ڈور، آؤٹ ڈور سرویلنس کو بھرپور طریقے سے جاری رکھے ہوئے ہے اور انسداد ڈینگی مہم پر مامور ٹیمیں شہر میں موجود کباڑخانوں، قبرستانوں، ٹائر شاپس ، زیر تعمیر بلڈنگز کے ساتھ ساتھ گھروں میں بھی ڈینگی سرویلنس کر رہی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1