طاقتور کا احتساب ملکی ترقی میں سنگِ میل ثابت ہو گا

طاقتور کا احتساب ملکی ترقی میں سنگِ میل ثابت ہو گا

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ طاقتور کا احتساب ملکی ترقی میں سنگِ میل ثابت ہو گا آرٹیکل63 ،62آئین سے نکالنے والے بے نقاب ہو جائیں گے پیپلز پارٹی نے اس معاملے میں ن لیگ کا ساتھ دیا تو عوام انہیں بھی معاف نہیں کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1