جمہوری اداروں کا استحکام پیپلز پارٹی کی جدوجہد کا محور ہے

جمہوری اداروں کا استحکام پیپلز پارٹی کی جدوجہد کا محور ہے

لاہور(پ ر) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جدوجہد کا مرکز و محور جمہوری اداروں کا استحکام ہے جو لوگ جمہوریت کو ذاتی مفاد کے لئے استعمال کرتے ہیں وہ پیپلز پارٹی سے کسی قسم کی حمایت کی توقع نہ رکھیں

مزید : میٹروپولیٹن 1