شریف برادران عوامی عدالت میں بھی سرخرو نہ ہوسکے

شریف برادران عوامی عدالت میں بھی سرخرو نہ ہوسکے

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میاں محمد ایو ب نے کہا ہے کہ جس وقت سے میاں نواز شریف سپریم کورٹ سے نااہل ہوئے ہیں تو اسی وقت سے جان بوجھ کر ملک بھر میں بد ترین لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے (ن) لیگ والے نوشتہ دیوار پڑھ لیں اب ان کی زیادہ دیر بات آگے نہیں بڑھے گی ۔ انہو ں نے کہا کہ (ن) لیگ والے جے آئی ٹی کے بعد عوامی عدالت سے بھی سر خرو نہیں ہو سکے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1