رشوت نہیں لی،تمام الزامات بے بنیاد ہیں،پٹواری قذافی شاہ دین

رشوت نہیں لی،تمام الزامات بے بنیاد ہیں،پٹواری قذافی شاہ دین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے نمائندے سے) موضع باغبانپورہ کے پٹواری قذافی شاہ دین کا کہنا ہے مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں کوئی رشوت ستانی کی مہم نہیں چلائی اور نہ ہی اختیارات کا ناجائز استعمال کیا ہے افسران بالا کے حکم سے یہاں پر تعینات ہو کر کام کررہا ہوں مجھے یہاں سے ٹرانسفر بھی کر دیا جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا میں نے نوکری کرنی ہے جہاں مرضی لگا دیں، شہریوں سے بدتمیزی نہیں کی پرائیویٹ عملہ صرف میرے پٹوارخانے میں ہی نہیں ضلع لاہور کے تمام پٖٹواریوں کے دفتر میں موجود ہے ۔