پٹواری کے خلافاینٹی کرپشن میں درخواست دیں گے،شہری

پٹواری کے خلافاینٹی کرپشن میں درخواست دیں گے،شہری

لاہور(اپنے نمائندے سے) موضع باغبانپورہ کے شہریوں نے پٹواری کی جانب سے افسران بالا کو بھجوائی جانے والی رپورٹ کو محکمہ اینٹی کرپشن میں بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے،شہریوں نے اس کیس کے حوالے محکمہ اینٹی کرپشن کے ڈائریکٹر سے اپیل کی ہے کہ وہ موضع باغبانپورہ کے پٹواری قذافی شاہ دین کی پرچہ رجسٹری رپورٹس کی جانچ پڑتال اور تحقیقات کروائیں تاکہ تمام حقائق جلد از جلد ریونیو کے ساتھ ساتھ اینٹی کرپشن کے افسران کے سامنے بھی آسکیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1