رکن اسمبلی سیف الملوک کا دورہ کاچھا ہسپتال،ہیپا ٹائٹس کیمپ کا وزٹ

رکن اسمبلی سیف الملوک کا دورہ کاچھا ہسپتال،ہیپا ٹائٹس کیمپ کا وزٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (جنر ل ر پو رٹر ) ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر کا کاچھا ہسپتال میں ہیپاٹائٹس کے لئے لگائے جانیوالے کیمپ کا دورہ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہسپتالوں میں مزید کیمپس لگائے جائیں گے۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب صحت کے شعبے میں بہتری کے حوالے سے بہترین کام کر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ کاچھا ہسپتال میں کیمپ لگانے کامقصد اہل علاقہ کے ہیپاٹائٹس کے حوالے سے ٹیسٹ کرانا ہے۔
اور اس بیماری کے حوالے سے شہریوں کو آگاہی بھی دی جا رہی ہے، اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل عطااللہ سندھو،سلیم بھٹی،ڈاکٹر روبیکا،فاروق سندھو اور راوصداقت سمیت دیگر لوگ بھی موجود تھے۔