پاکستان عوامی تحریک کے جلسہ پر200 خواتین اور900 پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی دی

پاکستان عوامی تحریک کے جلسہ پر200 خواتین اور900 پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی دی

لاہور)کرائم رپورٹر) استنبول چوک میں پاکستان عوامی تحریک کے جلسے کی سیکورٹی کے حوالے سے لاہور پولیس کی اینٹی رائٹ کی دو سو خواتین سمیت نو سو اہلکار اور افسران کو سیکورٹی ڈیوٹی پر معمور کیا گیا،جبکہ دھر نے کی جا نب جا نیوالے راستوں پر رکا وٹیں کھڑی کر کے ٹر یفک کواس جانب جانے سے روک دیاگیا۔علاوہ ازیں دن بھر پورے شہر میں پو لیس کو الر ٹ رہنے کی ہدایت کی گئی اور شام سات سے دس بجے تین گھنٹوں کے لیے شہر میں ایس او ایس نا کے بھی لگائے گئے۔

مزید : علاقائی