پاک ٹی ہاؤس کا ٹریڈ مارک استعمال کرنے پر ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سے 13ستمبر کوجواب طلب

پاک ٹی ہاؤس کا ٹریڈ مارک استعمال کرنے پر ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سے 13ستمبر کوجواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)ٹریڈ مارک ٹربیونل کے جج خالد محمود بھٹی نے پاک ٹی ہاؤس کا ٹریڈ مارک استعمال کرنے پر ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سے 13ستمبر کوجواب طلب کرلیاہے۔سپیشل جج ٹریڈ مارک ٹربیونل میں پاک ٹی ہاؤس کے مالک ہونے کے دعویدار زاہد حسن نے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کو پاک ٹی ہاؤس کا ٹریڈ مارک استعمال کے خلاف دائر دعوی زیر سماعت ہے ۔

مزید :

علاقائی -