مصطفی آباد:دو گروپوں میں تصادم 35افراد کے خلاف مقدمہ درج

مصطفی آباد:دو گروپوں میں تصادم 35افراد کے خلاف مقدمہ درج

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) تھانہ مصطفی آباد میں دوپارٹیوں میں جھگڑا، نثار اور چانن وغیرہ کے35افراد کے خلاف 7/51کی کاروائی، تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں ستوکی کے رہائشی نثار اور چانن کے درمیان مقد مہ بازی چل رہی تھی تلخ کلامی کے بعد جھگڑا شروع ہو گیا۔

، جس پر ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد طارق بشیر چیمہ نے دونوں پارٹیوں کے 35افراد کو حوالات میں بند کرکے 7/51کی کاروائی کر دی،

لڑائی ، تصادم

مزید : علاقائی