پولیس کے چا در اورچار دیو اری کے تقد س کو پا ما ل کر نے پر مظاہرہ

پولیس کے چا در اورچار دیو اری کے تقد س کو پا ما ل کر نے پر مظاہرہ

لاہور( خبرنگار)لین دین کے تنا ز ع میں ایس ایچ او تھا نہ ڈیفنس اے کے کی طر ف سے چا د ز چار دیو اری کے تقد س کو پا ما ل کر نے پر ڈیفنس کے رہا ئشیو ں نے لا ہور پر یس کلب کے با ہر مظا ہر ہ کیا ۔تھا نہ ڈیفنس اے کے ایس ایچ او سب انسپکٹر محمد رضا کے خلا ف شد ید نعر ے با زی کی۔تفصیلا ت کے مطا بق ڈیفنس میں پر اپر ٹی کا کا م کر نے والے دو گروپوں کے درمیان لین دین کا تنا ز ع چل رہا ہے جس میں ایک گروپ عمران شیر کے گھر پر ایس ایچ اونے پو لیس کی نفر ی کے ہمر اہ چھا پہ ما را اور دیو ار پھلا نگ کر خو اتین پر تشد د کیا ۔اس مو قع پر خو اتین کی چیخ وپکا ر کے بعد پو لیس والے فر ار ہو گئے۔اس واقع کی درخو است سی سی پی او لا ہور کو دی جنہو ں نے ایس پی کینٹ کے پا س انکو ائر ی لگو ا دی جو ابھی چل رہی ہے۔

مزید : علاقائی