پنجاب ہائی وے پٹرول کی کاروائی، 2ڈاکو ہلاک اور قوانین کی خلاف ورزی پر397 مقدمات درج

پنجاب ہائی وے پٹرول کی کاروائی، 2ڈاکو ہلاک اور قوانین کی خلاف ورزی پر397 ...

لاہور(کرا ئم ر پو رٹر)پنجاب ہائی وے پٹرول کی کاروائی، 2ڈاکو ہلاک اور قوانین کی خلاف ورزی پر397 مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق پٹرو لنگ پو سٹ جلہ چو ک نے چار ڈاکوؤں کو جو راہگیروں کو لوٹ رہے تھے ،پولیس کے آنے پر انہوں نے فائرنگ کر دی ،جوابی فائرنگ میں مارے گئے۔ علاوہ ازیں پٹرولنگ پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر351مقدمات درج کیے نیز جعلی نمبرپیلٹ لگانے کے جرم میں 6 ملزم گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔

مزید : علاقائی