پرانی انار کلی اور شاہدرہ سے 2نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد

پرانی انار کلی اور شاہدرہ سے 2نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد

لاہور (خبر نگار) پرانی انار کلی اور شاہدرہ کے علاقہ سے 2نامعلوم افراد کی نعشیں ملی ہیں،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر نعش مردہ خانے جمع کروا دی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پرانی انارکلی کے علاقہ سے 25جبکہ شاہدرہ کے علاقہ سے 60سالہ شخص کی نعش ملی ہے،پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ورثاء کی شناخت کے بعد مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید : علاقائی