شجاع خانزادہ شہید کی دوسری برسی عقیدت واحترام کیساتھ منائی گئی

شجاع خانزادہ شہید کی دوسری برسی عقیدت واحترام کیساتھ منائی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )سابق وزیرداخلہ پنجاب کرنل (ر)شجاع خانزادہ شہید کی دوسری برسی گزشتہ روزعقیدت واحترام کیساتھ منائی گئی۔ اس موقع پرقرآن خوانی کااہتمام کیا گیا اور شہیدکوخراج تحسین پیش کیاگی۔16اگست2015ء کواٹک کے علاقے شادی خان میں خودکش حملہ میں شجاع خانزادہ اورڈی ایس پی حضرو شوکت شاہ گیلانی سمیت متعددافرادشہیدہوگئے تھے۔

مزید :

صفحہ آخر -