رانا ثناااللہ کو پھانسی تک ماڈل ٹاؤن شہدا کے ورثا کو تسکین نہیں ملے گی، فردوس عاشق

رانا ثناااللہ کو پھانسی تک ماڈل ٹاؤن شہدا کے ورثا کو تسکین نہیں ملے گی، ...

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیر قانون پنجاب جب تک پھانسی کے پھندے پر نہیں لٹکیں گے اس وقت تک ماڈل ٹاؤن شہد ا کے ورثا کو تسکین نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ میں ماڈل ٹاؤن شہدا کے لواحقین کو سلام پیش کرتی ہوں،حکومت شہدا کے لواحقین کو انصاف فراہم کرے اورکیا وجہ ہے شہدا کے ورثا دھکے کھا رہے ہیں؟۔

فردوس عاشق

مزید : صفحہ آخر