نواز شریف سے سر کا خطاب واپس لینے کیلئے درخواست کی جلد سماعت کے لئے متفرق درخواست

نواز شریف سے سر کا خطاب واپس لینے کیلئے درخواست کی جلد سماعت کے لئے متفرق ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی )نواز شریف سے سر کا خطاب واپس لینے کے لئے دائر درخواست کی جلد سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔یہ مفترق درخواست بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر کی گئی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ سر کا خطاب وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر وصول کیا جو کہ آئین کے آرٹیکل 2(اے )اور 249کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -