چینی کمپنیوں اور شہریوں کیخلاف زیر سماعت مقدمات کی تفصیلات طلب

چینی کمپنیوں اور شہریوں کیخلاف زیر سماعت مقدمات کی تفصیلات طلب

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں چینی کمپنیوں اور شہریوں کے خلاف زیر سماعت مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں ۔ڈائریکٹر جنرل ضلعی عدلیہ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے پنجاب کے سیشن ججوں کو بھجوائے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں چینی کمپنیوں اور چینی شہریوں کے خلاف زیر سماعت کیسز کی تفصیلات فوری طور پر ہائیکورٹ کو بھجوائی جائیں۔

مزید : صفحہ آخر