المکہ سلمان ٹورزکے عازمین کل روانہ ہونگے

المکہ سلمان ٹورزکے عازمین کل روانہ ہونگے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)المکہ سلمان ٹورزکے عازمین کل18اگست بروز جمعتہ المبارک ائیر بلیو کی فلائٹ PA470کے ذریعے شام5بج کر10منٹ پر لاہور سے روانہ ہوں گے،قافلے کی قیادت الحاج احمد مغل کریں گے تمام عازمین کو روانگی سے 6گھنٹے پہلے ائیر پورٹ پر پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید : صفحہ آخر