سعودی قونصلیٹ نے حج ویزے لگانے کیلئے آج کی ڈیڈ لائن دے دی

سعودی قونصلیٹ نے حج ویزے لگانے کیلئے آج کی ڈیڈ لائن دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی قونصلیٹ نے حج 2017ء کے لیے ویزے لگانے کے لیے آج کی ڈیڈ لائن دے دی آج اسلام آباد ،کراچی قونصلیٹ میں جمع ہونے والے پاسپورٹ پر ویزے لگ سکیں گے ،17اگست آخری تاریخ ہے اس میں توسیع نہیں ہو گی سعودی سفار خانے نے سر کلر جاری کر دیا،دوسری طرف ہزاروں افراد نے ایجنٹوں کے ذریعے مجاملہ ویزوں کے لیے بکنگ کروا رکھی ہے اور لاکھوں روپے فی ویزہ جمع کروا رکھے ہیں سعودی سفارت خانے کے سرکلر کے بعدایجنٹ اضطراب کا شکار ہو گئے ہیں۔
ویزے

مزید :

صفحہ آخر -